Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187581
Published : 31/5/2017 12:0

بریکنگ نیوز:

کابل میں دہشتگردوں نے کھیلی خون کی ہولی،80 ہلاک جبکہ 350 زخمی

یہ دھماکہ کابل میں جرمنی کے سفارتخانے کے قریب ہوا جس کے سبب فرانس اور جرمن کی سفارتی بلڈنگس کو بھی شدید نقصان پہونچا ہے،اور ابھی تک کسی بھی دہشتگرد جماعت نے اس دھماکہ کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

ولایت پورٹل:افغانستان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ آج کابل کے ڈپلومیٹک انکلیو  میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے سبب کم از کم 80 لوگ اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
ابھی خبر لکھنے سے پہلے زخمیوں کی تعداد 350 افراد اعلان ہوئی ہے۔
یہ دھماکہ کابل میں جرمنی کے سفارتخانے کے قریب ہوا جس کے سبب فرانس اور جرمن کی سفارتی بلڈنگس کو بھی شدید نقصان پہونچا ہے،اور ابھی تک کسی بھی دہشتگرد جماعت نے اس دھماکہ کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔
العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23