Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187582
Published : 31/5/2017 12:24

داعش نے اپنایا فراریوں پر قابو پانے کا نیا طریقہ

یاد رہے کہ موصل کے آزادی آپریشن کے آغاز سے اب تک سینکڑوں عام لوگ کہ جنہوں نے داعش کا محاصرہ توڑنے کی کوشش کی ہے انہیں ہلاک کردیا گیا۔

ولایت پورٹل:العالم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حشد الشعبی کے  ترجمان نے این آر ٹی عربک چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں محاصرہ شدہ شہریوں پر شکنجے کے نت نئے طریقوں کا انکشاف کیا ہے کہ جس میں داعشی دہشتگرد اس خوف سے کہ کہیں محاصرہ شدہ افراد ان کے چنگل سے فرار نہ کرجائیں انہوں نے عام گلیوں میں الیکٹرونیک سسٹم نصب کئے ہیں کہ جب بھی کوئی ان کے اوپر سے عبور کرے گا کنٹرول روم میں انہیں فراری کے متعلق تمام چیزیں معلوم ہوجائیں گی۔
انہوں نے اس امر کی بھی نشاندہی کی کہ جب سے صوبہ موصل کا عراقی فوج کے ذریعہ آپریشن شروع ہوا ہے داعشی ہرروز محاصرہ شدہ لوگوں کو نہایت اذیت و آزار پہونچاتے ہیں۔
یاد رہے کہ موصل کے آزادی آپریشن کے آغاز سے اب تک سینکڑوں عام لوگ کہ جنہوں نے داعش کا محاصرہ توڑنے کی کوشش کی ہے انہیں ہلاک کردیا گیا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23