Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187589
Published : 31/5/2017 14:12

شیطان کے گھر کو خاک میں ملا دیں گے:امریکہ کو شمالی کوریا کی دھمکی

شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے آج اعلان کیا کہ ہم جب چاہیں بیلسٹک میزائل کا استعمال کر سکتے ہیں۔


ولایت پورٹل:شمالی کوریا کے سرکاری اخبار Rvdvng Snymvn نے آج ایک مضمون شائع کیا ہے جس کا عنوان ہے’’کوئی بھی ہماری ایٹمی طاقت پر ہاتھ نہیں ڈال سکتا ہے‘‘ اس مضمون کے ذیل میں لکھا گیاہے کہ ہم جب چاہیں بیلسٹک میزائل کا استعمال کر سکتے ہیں کوئی ہمیں روک نہیں  سکتا، ہم شیطان کے گھر پر ایٹم بم پھینک کر اس کو مٹی میں ملا سکتے ہیں  اور یہ  صرف دھمکی نہیں ہے بلکہ ہم ایسا کر نے کی طاقت بھی رکھتے ہیں۔
میزان



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15