Monday - 2018 June 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187591
Published : 31/5/2017 14:30

ہم کیوں امام مہدی(عج) کی زیارت سے محروم ہیں؟

حضرت بقیۃ اللہ الاعظم ارواحنا لہ الفداء ارشاد فرماتے ہیں:ہمیں اپنے شیعوں سے کوئی چیز دورنہیں کرتی مگر ان کے وہ برے اعمال کہ جو ان کی جانب سے ہم تک پہنچتے ہیں۔

ولایت پورٹل:بہت سے ذہنوں میں ہمیشہ یہ سوال گردش کرتا رہتا ہے کہ عام اورمعمولی افراد کیوں امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی زیارت نہیں کرسکتے؟
اس سوال کا جواب خود امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف نے اس طرح بیان فرمایا:«فَمَا یِحبِسُنا عَنهُم إلاّ مَا یَتَّصِلُ بِنا مِمّا نَکرَهُهُ»۔ ترجمہ:ہمیں اپنے شیعوں سے کوئی چیز دورنہیں کرتی مگر ان کے وہ برے اعمال کہ جو ان کی جانب سے ہم تک پہنچتے ہیں۔
یہ فرمان واضح طورپرکہتا ہےکہ ہم جو  بھی برے اعمال انجام دیتے ہیں ان کی وجہ سے ہمیں  حضرت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ملاقات کی توفیق نصیب نہیں ہوتی،اور ہم حضرت کے ظہورکو درک نہیں کرپا رہے ہیں۔
ماخذ:  علامہ مجلسی، بحارالانوار، ج 53، ص 176   



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 June 18