Monday - 2018 August 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187593
Published : 31/5/2017 14:44

مشرق وسطی میں ہونے والی دہشتگردی کا ذمہ دار امریکہ

ملیشا کی عالمی عدالت تحریک کے سربراہ اور یونیورسٹی کے سابقہ پروفیسر نے کہا :ٹرمپ کا سعودی عرب دورہ اسی سیاست کا حصہ ہے جس کی بنا پر مشرق وسطی میں دہشتگردی کا بازار گرم ہے۔


ولایت پورٹل:ملیشا کی عالمی عدالت تحریک کے سربراہ اور یونیورسٹی کے سابقہ پروفیسر چندرا مظفر نے سان ڈیلی اخبار میں ایک مضمون شائع کیا ہے  جس میں واضح الفاظ میں کہا گیاہے کہ مشرق وسطی میں دہشتگردی علاقہ میں امریکہ کی فوجی مداخلت کانتیجہ ہے لیکن اس کے باوجود ریاض کانفرانس میں کسی کی اتنی ہمت نہ ہوئی کہ ٹرمپ کو اتنا کہہ سکے کہ امریکہ کی وجہ کئی ممالک کا امن  چھن چکا ہےکیا امریکہ کے اس سفر سے علاقہ میں ذرہ سی بھی امن کی امید کی  جاسکتی ہے ،اس نے ہر جگہ اسرائیل کی حمایت کابیڑا اٹھا رکھا ہے  اور فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کی اس کو کوئی پرواہ نہیں ہے۔
ایرنا





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 August 20