Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187595
Published : 31/5/2017 15:9

ایران پر الزامات لگا کر امریکہ کو کچھ نہیں ملنے والا :روس

روس کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا:دہشتگردی کے خلاف لڑنے میں تہران اور ماسکو کے درمیان گہراہ اتحاد پایا جاتا ہے۔


ولایت پورٹل:امریکہ کو ایران پر الزامات لگا کر کچھ نہیں ملنے والا  اور  نہ ہی اسطرح کے الزامات سے علاقہ میں امن قائم ہونے کی کوئی امید ہے ،امریکہ ایران پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام لگاتاہے جبکہ آستانہ مذاکرات میں ہم نے ایران کے ساتھ بہترین مشورے کیے ہیں جس میں ہم نے امریکہ کو بھی بلایا تھا کہ وہ حقیقی معنی میں ان مشوروں میں حصہ لےلیکن اس نے الزامات لگانے ہی میں بہتری سمجھی۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23