العوامیہ پر آل سعود کی بربریت جاری ؛ایک سیاسی کارکن گرفتار
سعودی فوجیوں نے آج العوامیہ کے العونیہ محلہ پر دھاوہ بول کر ایک سرگرم سیاسی کارکن کو گرفتار کر لیاہے۔

ولایت پورٹل:تقریباً
پچھلے ایک مہینے سے آل سعود نے العوامیہ کی بے گناہ اور نہتی عوام کو
اپنی بربریت کا شکار بنایا ہوا ہے جس میں اب تک چار افراد شہید اور کئی
زخمی ہوچکے ہیں ،یاد ہے کہ آل سعود کی طرف سے جاری اس ملک کے شیعہ شہروں کے
ساتھ امتیازی سلوک کو لے کر العوامیہ کی عوام نے 2011ء میں اپنی بنیادی
حقوق کی مانگ کی تو آل سعود نے نہایت بربریت کے ساتھ اس کا جواب دیا جس
میں اب تب بیس افراد شہید اور دسیوں زخمی ہوچکے ہیں اس کے بعد سے آج تک
حکومتی کارندے آئے دن یہاں کی عوام کو تشدد کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔
امتداد