Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187607
Published : 31/5/2017 16:51

فرعون سے زیادہ طاقتور نہیں آل سعود:حوزۂ علمیہ قم

حوزۂ علمیہ قم نے آل سعود کے ہاتھوں العوامیہ کے شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آل سعود فرعون نے طاقتور اور دولتمند نہیں ہے۔



ولایت پورٹل:حوزہ علمیہ قم نے آج بیانیہ جاری کیا ہے کہ العوامیہ پر حملہ کی کوئی تأویل نہیں پیش کی جاسکتی،آل سعود امریکہ کی سرپرستی میں اپنی ڈیکٹیٹرشپ  چلارہی ہے  یہ اپنے کو خادم حرمین شریفین کہلاتے ہیں اور اسی سرزمین پر لوگوں کے گھروں کو اور مساجد کو ویران کر رہے ہیں  اور لوگوں کوگھر چھوڑنے پر مجبور کرررہے ہیں  ،آل سعود یاد رکھے کہ یہ ایسے گناہ ہیں  جن پر خدا نے حتمی عذاب کا وعدہ کیا ہے،بیانیہ میں آیا ہے کہ جیسے خد انے مظلوموں کو فرعون کی بغاوت سے نجات دلائی اور اس کو ہلاک کیا اسی طرح حرمین شریفین کو بھی نجات ملے گی اور وہ ظالموں کو نیست ونابود کر دے گا،آل سعود کی اتنی بربریت پر عالمی برادری کی خاموشی یقینا افسوسناک ہے،حوزہ ٔ علمیہ قم  العوامیہ کی عوام کو صبر اور استقامت کی تلقین کرتا ہے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15