Sunday - 2018 June 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187613
Published : 1/6/2017 11:32

شام میں داعش کی ٹوٹی کمر دیرالزور میں معروف کمانڈر بحرینی ہلاک

شام پر امریکی حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں سے ایک یہ داعشی ہے کہ جس کی تصدیق خود آئی ایس آئی سے مربوط سائیٹس پر ہوئی ہے۔

ولایت پورٹل:بحرین کا یہ دہشتگرد داعش کا ایک اہم کمانڈر تھا جو داعش کے لئے عرب ممالک سے نفری اور مالی رسد فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا تھا۔
اس کا اصل نام البنعلی تھا کہ جو 2013 ء میں شام آنے سے پہلے متعدد مساجد میں پیش نماز اور شہر الحالہ میں بہ عنوان معلم کام کرچکا تھا ،وہ اسی زمانے سے داعش کے ساتھ تعاون کیا کرتا تھا۔
شام پر امریکی حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں سے ایک یہ داعشی ہے کہ جس کی تصدیق خود آئی ایس آئی سے مربوط سائیٹس پر ہوئی ہے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 June 24