Saturday - 2018 June 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187615
Published : 1/6/2017 12:5

ہم عراق و شام میں امن قائم ہونے تک محاذ پر ڈٹے رہیں گے:احمد الاسدی

عراقی رضاکار فوج الشد الشعبی کے ترجمان نے کہا ہے کہ داعش اپنی 80 فیصد طاقت کھوچکے ہیں،اور ہمارا مقصد عراق و شام کی مشترکہ سرحد کو محفوظ بنانا اور داعش کے زیر قبضہ علاقہ کو مکمل طور پر آزاد کرانا ہے۔

ولایت پورٹل:عراقی رضاکار فوج الشد الشعبی کے ترجمان نے  کہا ہے کہ داعش اپنی 80 فیصد طاقت کھوچکے ہیں،حشد شعبی کے ترجمان احمد الاسدی نے شام کے سرکاری ٹی وی چینل کو دیئے ایک انٹرویو میں کہا :ہمارا مقصد عراق و شام کی مشترکہ سرحد کو محفوظ بنانا اور داعش کے زیر قبضہ علاقہ کو مکمل طور پر آزاد کرانا ہے۔
اسدی نے کہا:ہم اپنی سرزمین کے ذرہ ذرہ کو داعش کے ناپاک وجود سے خالی کرائیں گے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 June 23