Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187618
Published : 1/6/2017 13:0

افغانستان کے جلال آباد ائر پورٹ پر خودکش حملہ

جلال آباد ائرپورٹ ایک گاڑی کے ذریعہ خود کش حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں سلامتی دستہ کے ایک اہلکار کے ہلاک ہونے اور پانچ کے زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔


ولایت پورٹل:آج صبح جلال آباد ائر پورٹ پر ائر پورٹ ایک گاڑی کے ذریعہ خود کش حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں  ایک ہلاک اور پانچ افراد  زخمی ہوگئے ہیں یاد رہے کہ کل ہی کابل میں ایک خطرناک دھماکہ ہوا تھا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگ  ہلاک اور زخمی  ہو گئے تھے،افغانساتان کی وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے کہا ہے کہ آج کا یہ حملہ ائرپورٹ کے صدر دروازہ پر ہوا ہے جہاں ڈیوٹی پر تعینات سلامتی دستہ کا ایلکار ہلاک اور پانچ عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔
ایلنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23