Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187621
Published : 1/6/2017 14:3

رہبر انقلاب کے افکار کی روشنی میں دعا:

دعا ایمان کے دوام و استحکام کا ذریعہ ہے:رہبر انقلاب

آپ ایسے لوگوں کو ضرور جانتے ہوں گے جو ایمان تو رکھتے تھے لیکن مال دنیا، دنیاوی اقتدار اور جسمانی لذت و انبساط اور دلی خواہشات کے مقابلہ میں انہوں نے اپنے ایمان کو گنوا دیا، یہ متزلزل اور غیر مستقرو مستحکم ایمان ہے،دعا کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ دلوں میں ایمان کو مستقرو مستحکم کرتی ہے۔

ولایت پورٹل:دعا کا ایک ماحصل، دلوں میں ایمان کی تقویت اور اس کا دوام ہے،دعا کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ ایمان کو دلوں میں پائدار اور استقرار و استحکام بخشتی ہے،زوال کے قابل ایمان،عالمی حوادث و شدائد و مصائب، مسرت و انبساط، نعمتوں وغیرہ کے مقابلہ میں اس کے ختم ہونے کا خطرہ بنا رہتا ہے،آپ ایسے لوگوں کو ضرور جانتے ہوں گے جو ایمان تو رکھتے تھے لیکن مال دنیا، دنیاوی اقتدار اور جسمانی لذت و انبساط اور دلی خواہشات کے مقابلہ میں انہوں نے اپنے ایمان کو گنوا دیا، یہ متزلزل اور غیر مستقرو مستحکم ایمان ہے،دعا کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ دلوں میں ایمان کو مستقرو مستحکم کرتی ہے اور دعا نیز خداوندعالم کی جانب توجہ کے دوام سے ایمان کے ضائع ہونے کا خطرہ ختم ہوجاتا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15