Sunday - 2018 June 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187624
Published : 1/6/2017 14:0

اسرائیل غاصب اور سامراجی طاقت:اسرائیلی اخبار

مقبوضہ فلسطین سے شائع ہونے والے اسرئیلی اخبار ہارٹز نے لکھا ہے کہ 1967ء سے اسرائیل نے فلسطین پر قبضہ کر رکھا ہے۔

ولایت پورٹل
:مقبوضہ فلسطین سے شائع ہونے والے اسرئیلی اخبار ہارٹز نے بیت المقدس پر قبضہ پر پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ایک مضمو ن شائع کیا ہے  جس میں لکھا گیا ہے کہ  اسرائیل نے 1967ء سے فلسطین پر قبضہ کیا ہوا ہے  اور دن بدن اپنے غاصبانہ قبضہ کو مظبوط کرتا چلا جا رہا ہے اور دوسری طرف سے اپنے آپ کو ڈیموکریسی کا مالک کہتا ہے  لیکن یہ صرف اس کی چال ہے تا کہ کوئی اس کے سامنے بول نہ سکے اگرچہ اس کی اس ڈیموکریسی کا دفاع کرنا کافی مشکل ہے،پچھلی پانچ دہائیوں سے  اسرائیل دسیوں لاکھ لوگوں کو ووٹ دینے یا الیکشن میں حصہ لینے کا حق نہیں دیتا   کیا یہی ڈیموکریسی ہے ،عوام کے حقوق کو پیروں تلے روندھنا،ان کی زمینوں کوہتھیا لینا اور جب وہ کچھ کہیں تو نہایت ہی بے دردی سے انھیں کچلنا کیااسی کا نام ڈیموکریسی ہے!!!
بولٹن


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 June 24