Friday - 2018 Nov 16
Languages
12851:نتائج: 0.203سیکنڈ میں
جستجو برای :
روس نے ملک کے مغربی علاقے میں"الیکزینڈر نامی بلسٹیک میزائیلوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا ہے-
شام میں ایک تنظیم نے کہا ہے ترسٹھ دہشتگرد شامی فوج کے حملوں میں ہلاک ہوگئے-
مسعود بارزانی نے کہا ہے کہ ایران دہشگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے عراق اور علاقے میں مثبت کردار ادا کررہا ہے.
اسلام جمہوریہ ایران کے صدر نےکہا ہےکہ دباؤ کے ذریعے پابندیوں کا زمانہ ختم ہوچکا ہے۔
سعودی عرب کے خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی فوج نے عراق کی سرحد کے قریب مشقیں انجام دی ہیں۔
غاصب اسرائیلی حکومت کی پارلیمنٹ کے قبل از وقت انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
عراق کی فیڈرل پولیس کے سربراہ نےکہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین عراقی فوج کے کنٹرول میں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خزانہ علی طیب نیا نے پیر کو دمشق میں صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے-
حزب اللہ نےکہا ہےتکفیری دہشتگردی کےخلاف اس کو ہرحال میں کامیابی حاصل ہوگی-
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فوج کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔
  • کل نتائج : 12851