Friday - 2018 Nov 16
Languages
12851:نتائج: 0.248سیکنڈ میں
جستجو برای :
چند ممالک کا طاقت کے استعمال کی دھمکی دینا عالمی اصولوں کے خلاف ہے۔
پیرس میں جنگ عظیم اول کی صد سالہ یادگاری تقریب کے انعقاد میں 70 ممالک کے سربراہان اور رہنماؤں نے شرکت کی۔
فیس بک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال کے دوران اب تک ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد 'دہشتگردی کے مواد' پر مبنی پوسٹس ڈیلیٹ کرچکی ہے.
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک مغرب کی جانب سے شروع کی جانے والی میڈیا وار کے لئے آمادہ ہے۔
بحرین کی وزارت خارجہ نے باضابطہ طورپر اسرائیلی وزیر معاشیات کو منامہ کے دورے کی دعوت دی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ملاقات کی ہے۔
یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں گزشتہ 10 روز کے دوران سعودی اتحادی افواج کے فضائی اور زمینی حملوں میں 400 سے زائد عام شہری شہید ہوئے ہیں۔
جہاد اور شہادت کا جذبہ مشرق و مغرب کی وابستگی سے نجات کا سبب بنتاہے۔
دین اسلام نے عورت پر زوجہ ہونے کے لحاظ سے مختلف مراحل میں خاص عنایات کی ہیں۔سب سے پہلے شوہر کے انتخاب کا مسئلہ آتا ہے۔ اسلامی نقطۂ نگاہ سے عورت اپنے شوہر کے انتخاب میں آزاد و مختار ہے اور اس مسئلہ میں کوئی بھی کسی عورت کو مجبور نہیں کرسکتا۔ یعنی عورت کے بھائی، باپ دوسرے رشتہ دار بھی اس پر یہ دباؤ نہیں ڈال سکتے کہ وہ ان کے انتخاب کردہ شخص کے ساتھ شادی کرے۔ یہ ہے اسلامی نظریہ۔
نجف اشرف سے واپسی کے بعد مولانا امجد صاحب تبلیغ دین ، ترویج احکام شریعت میں مصروف ہوگئے ، ماہ رمضان سے ذی الحجہ کی آخری تاریخ تک الہ آباد میں رہتے تھے، خوش اخلاقی و سادگی ، مہمان نوازی و سخاوت کی وجہ سے محبوب خاص و عام تھے ۔ان کی پرہیز گاری کے متعلق ملتا ہے کہ بے ایمان کے ہاتھ کا کھانا پسند نہ کرتے تھے اپنا آٹا دال اپنے ساتھ رکھتے تھے۔
  • کل نتائج : 12851