Saturday - 2019 January 19
Languages
13435:نتائج: 0.151سیکنڈ میں
جستجو برای :
ہندوستان میں ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کارکنوں نے مودی حکومت کے اقتصادی اصلاحات کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئےہیں۔
فلسطینی تحریک حماس کا کہنا ہےکہ غزہ کا محاصرہ ختم اور فلسطینوں کے قانونی حقوق کی بحالی تک حق واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رہے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان س‍خت حالات میں ایران کے ساتھ رہا ہے۔
مغربی افغانستان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملوں میں 21 سکیورٹی فورسز کے21 اہلکارہلاک ہوگئے۔
پاکستانی جماعت اسلامی کے سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو خیرات اور چندہ مانگنے والی قیادت کی ضرورت نہیں۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے نا‎ئب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق سے واپس جانا ہو گا۔
ایران کی چابہاربندرگاہ میں فری اکنامک زون کے سربراہ نے کہا ہے کہ 15 ممالک کی 400 کمپنیوں سمیت تین ہزار سے زائد ملکی کمپنیاں رجسٹرہیں.
سعودی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے اپنے ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے قطیف پر حملہ کر کے کم سے 5عام شہریوں کو شہید کر دیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کو دنیا کی کوئی طاقت شکست دینے پر قادر نہیں اور امریکہ سےکسی کو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
پاکستانی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بلا وجہ امریکہ کی حمایت نہیں کرنی چاہئیے تھی۔
  • کل نتائج : 13435