Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
13136:نتائج: 0.146سیکنڈ میں
جستجو برای :
عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں 75 ہزار افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کا کہنا ہے کہ فلسطین کے عوام مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور غاصب صیہونیوں کو مقبوضہ علاقوں میں چین سے زندگی گزارنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔
عراق کے وزیر اعظم نے تاکید کی ہے کہ عراق سے دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائےگی۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر سمیت18 شرپسند گرفتارکرلیا ہے۔
ہندوستان نے ایٹمی ہتھیار لے جانے والے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر نے داعش کے خلاف جنگ میں ایران اور حزب اللہ کے تعاون کی قدر دانی کی ہے۔
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی علاقہ رام اللہ پر" وفا " خبررساں ایجنسی کے دفتر حملہ کیا ہے ۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اوپیک ممالک کے دو روزہ طویل مذاکرات کے بعد اس بات سے اتفاق کیا گیا تھا کہ اوپیک اراکین 8 لاکھ اور نان اوپیک ممبران 4 لاکھ بیرل تیل اپنی پیداوار سے کم کریں گے۔
آپ نے ہمیشہ اپنے بیان اور قلم سے انقلاب اسلامی کی گرانقدر خدمات انجام دی ہیں اور اسی حق بیانی اور دفاع انقلاب کی جزا کے طور پر آپ کا وجود منافقین کو کھٹکنے لگا اور ۱۴ صفر ۱۴۰۲ ہجری،مطابق ۱۱ دسمبر ۱۹۸۱ عیسوی کو جب آپ نماز جمعہ کے لئے گھر سے نکلےتو ایک بمب دھماکہ ہوا اور شہید دستغیب کے وجود سے یہ دنیا خالی ہوگئی۔
جب امام سجاد(ع) نے ہشام کو اس حالت میں دیکھا تو آپ کے ساتھ جو افراد تھے آپ نے ان سے فرمایا: ہماری عادت یہ نہیں ہے کہ ہم گرے ہوئے کو مزید ٹھوکر ماریں اور اس حالت میں اپنے دشمن سے انتقام لیں۔اور جب خود امام سجاد(ع) ہشام بن اسماعیل کی طرف آئے اس کے چہرے کا رنگ اڑ گیا لیکن اس کی توقع کے برخلاف، امام سجاد(ع) نے اسے سلام کیا اور اس سے مصافحہ کیا اور فرمایا:اگر تمہیں میری کسی مدد کی ضرورت ہو تو بتاؤ میں تیار ہوں‘‘۔ہشام سمجھ گیا اور اس کی زبان پر بے ساختہ قرآن مجید کی یہ آیت آگئی:"اللَّهُ أَعْلَمُ حَیْثُ یَجْعَلُ رِسَالَتَهُ‘‘۔اللہ بہتر جانتا ہے کہ وہ اپنے منصب کو کہاں قرار دے۔
  • کل نتائج : 13136