Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187631
Published : 1/6/2017 15:0

حزب اللہ پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوچکی ہے:اقوام متحدہ میں سابقہ صہیونی نمائندہ

اقوام متحدہ میں سابقہ صہیونی نمائندہ Ron Prvsvrنے کہا:2006ء کے مقابلہ میں اس وقت حزب اللہ کی طاقت دس گنا زیادہ ہوچکی ہے ،وہ زمین،پانی،ہوا جہاں سے چاہے اسرائیل کے کسی بھی حصہ کو نشانہ بناسکتی ہے۔


ولایت پورٹل:بدھ کو وال اسٹریٹ جنرل میں اقوام متحدہ میں سابقہ صہیونی نمائندہ  Ron Prvsvr کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں  اس نے لکھا ہے کہ حز ب اللہ پہلے سے کہیں زیادہ جری ،طاقتور اور فوجی لحاظ سے ناٹو  کی فوجوں سے بھی کہیں زیادہ مضبوط ہوچکی ہے،اس کے پاس ایک لاکھ پچاس ہزار میزائل ہیں  جن میں سے وہ روزانہ پندرہ سو گولے داغ سکتی ہے اور زمین،ہوااور پانی ہر جگہ سے اسرائیل کے کسی بھی حصہ کو نشانہ بنا سکتی ہے اس کے علاوہ شام میں تکفیریوں کے خلاف اس کا میدان میں اترنا بھی اس کو باتجربہ اور مضبوط بنارہا ہے  نیز اسرائیل کا حزب اللہ سے دو بار ہار چکا ہے اور یہ چیز اسرائیل کے ڈراونے خواب میں تبدیل ہوچکی ہے
آخرین خبر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15