Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187633
Published : 1/6/2017 16:41

عفت وپاکدامنی بنی قتل کا سبب

داعش کے درندوں نے پچھلے ہفتہ موصل کے السرجخانہ علاقہ میں سات خواتین اور کئی بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔


ولایت پورٹل:فرانس کی خواتین اور بچوں کے حقوق کا دفاع کرنے والی ایک تنظیم نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ پچھلے ہفتہ داعش نے  موصل میں کئی خواتین کو صرف اس لیے موت کی نیند سلا دیا کیوں کہ انھوں نے جہاد بالنکاح کرنے سے منع کردیا تھا اور ایسا ان درندوں نے پہلی بار نہیں کیا بلکہ اس سے پہلے بھی کئی بار کر چکے ہیں جیسا کہ عراق کی وزارت حقوق بشر نے دو سال پہلے رپورٹ دی تھی کی داعش ایک سو پچاس سے زائد خواتین کو جہاد بالنکاح سے انکار کرنے کے جرم میں ہلاک کر دیا ہے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17