Monday - 2018 June 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187651
Published : 3/6/2017 14:39

روہنگیا مسلمانوں کے نماز پڑھنے پر بھی پابندی

میانمار کے مسلمان رمضان المبارک میں عمومی جگہ پر فرادی یا جماعت کے ساتھ نماز نہیں پڑھ سکتے۔

ولایت پورٹل:میانمار کے سب سے بڑے شہر رنگون  کے مشرق میں حکومتی اہلکاروں رمضان المبارک  میں سڑک پر نماز پڑھنے جرم میں تین روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کر لیا ہے  ،یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پچاس لوگوں نےاس سڑک پر نمازجماعت قائم کی جو بدہشٹوں کے ٹاکٹا مندر  کی طرف جاتی ہے  جہاں کچھ عرصہ سے مسلمانوں کے خلاف  مذہبی شدت پسندی جاری ہے نیز علاقہ میں موجود مسلمان رہنما’’زامین لٹ‘‘ کا  کہنا ہے کہ بدہشٹوں کے کہنے پر حکومت نے اس شہر میں ہمارے دو مدرسوں کو بھی بند کردیا ہے جو پچھلے ساٹھ سال سے چل رہے تھے،تاہم حکام کا کہنا ہے کہ عمومی جگہ پر نماز پڑھنے سے امن میں خلل اور یہاں کے قانون کے خلاف ہےلیکن ایک پولیس آفیسر نے اپنے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا ہے کہ یہ صرف مسلمانوں کے خلاف الزام ہے۔
ایرنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 June 18