Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187666
Published : 3/6/2017 16:55

چینی مسلمان اپنے بچوں کے نام بدلنے پرمجبور

چین کی حکمراں کمیونسٹ پارٹی ا س ملک کے مغرب میں مسلمانوں کو مجبور کررہی ہے کہ وہ سولہ سال سے کم اپنے بچوں کے مذہبی ناموں کو تبدیل کریں۔


ولایت پورٹل: گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ چین کی حکمراں کمیونسٹ پارٹی اس ملک کے مغرب میں واقع سین کیانگ ریاست کے نوجوانوں کو اپنے نام بدلنے پر مجبور کررہی ہے  ،حکام نے سولہ سال سے کم ہر نوجوان کو حکم دیا ہے کہ وہ پولیس کی نطر میں جو نام شدت پسند ی کے دائرے میں آتے ہیں انھیں بدل دیں، یاد رہے کہ اس وقت پولیس نے اسلام،قرآن،مکہ،جہاد،امام،صدام،حج،مدینہ اور عرفات پندرہ ناموں پر سین کیانگ میں پابندی عائد کررکھی ہے اس کے علاوہ حکومت یہاں کے لوگوں کو مجبور کرتی ہے کہ وہ کمیونسٹوں کے حق میں  نکلنے والے جلوسوں میں شرکت کریں،یاد رہے کہ اس ریاست کی اکثر آبادی ویغورقوم کی ہےجنہیں چین عالمی دہشتگرد تنظیموں سے وابستہ قرار دیتا ہے۔
فارس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15