Wed - 2018 Oct. 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187696
Published : 6/6/2017 13:23

عراق کے رضاکار دستوں کا مغربی موصل کے تین اہم دیہاتوں پر قبضہ

عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے مغربی موصل کے تین اہم دیہاتوں ثری الاوسط، وام ضاع اور السادۃ الزوبع پر قبضہ کرلیا ہے۔

ولایت پورٹل:سومریہ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے مغربی موصل کے تین اہم دیہاتوں ثری الاوسط، وام ضاع اور السادۃ الزوبع پر قبضہ کرلیا ہے،اطلاعات کے مطابق غربی موصل میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران عراقی رضا کار فورسز«حشد الشعبی»تین اسٹراٹیجک دیہاتوں کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے،عراقی فورسز شام کی سرحد کی جانب بڑھ رہی ہیں اور داعش کا ارتباطی راستہ کاٹنے کی کوشش کررہی ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 24