Sunday - 2018 Oct. 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187699
Published : 6/6/2017 13:53

آل خلیفہ کی عدالت کی بے عدالتی کا ایک اور ثبوت

بحرین کی عدالت نے حکومتی مخالف اور خاندانی آمریت کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو دبانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید دو جوانوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔


ولایت پورٹل:بحرینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کی عدالت نے  آج صبح مزید دو جوانوں کو سزائے موت کاحکم  دیاہے،مرأۃ البحرین نیوز ایجنسی نےاس خبر کو نشر کرتے ہوئے کہا ہے ان دوجوانوں پر یہ الزام ہے کہ انھوں نے کربا آباد علاقہ میں ایک پولیس اہلکار کوقتل کیا ہے، یاد رہے آل خلیفہ اپنی خاندانی آمریت کو بچانے کے لیے بحرین کی بے گناہ عوام پر آئے دن طرح طرح کے الزامات لگا کر انھیں سلاخوں کے پیچھے ڈھکیلتی رہتی ہے اور عالمی برادری کے کان پر جوں تک  نہیں رینگتی۔
مشرق


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Oct. 21