Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187707
Published : 6/6/2017 15:25

داعش کی خودساختہ راجدھانی کی آخری گھڑیاں

امریکی نواز اور شام مخالف تنظیم شامی ڈیموکریٹک فوج نے آج صبح سے داعش کی رجدھانی الرقہ کی آزادی کے لیے مہم تیز کر دی ہے ۔


ولایت پورٹل
:شامی ڈیموکریٹک فوج کے رکن ریزان حدو نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا  کہ  کچھ ہی دیر میں داعش کے خلاف حملہ کا باقاعدہ طور پر آغاز کیا جائے گا جبکہ اس وقت بھی ہمارے جنگجو تین طرف سے داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ  بنا رہے ہیں جس میں ہم نےدریائے فرات کے کنارے پر واقع مغربی الرقہ کے کئی دہاتوں کوآزاد کروا لیا ہےیاد رہے کہ یہ علاقہ ترکی کی سرحد سے نوے کلو میٹر کی دوری پر واقع ہےنیز یہاں پر یہ واضح کرتے چلیں کہ شامی ڈیموکریٹک فوج  کے نام سے حکومت کے مخالف ایک مسلح تنظیم ہے جس میں عرب اور کرد شامل ہیں اور اس کو امریکہ کی بھر پور حمایت حاصل ہے اور یہ تنظیم داعش کے خلاف بھی لڑتی ہے۔
یوپنا


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17