Friday - 2018 july 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187789
Published : 10/6/2017 17:26

امریکہ کو باج نہ دینے پر قطر آل سعود کے عتاب کاشکار

ٹرمپ نے سعودی عرب آنے سے پہلے سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اور قطر سے کہا تھا کہ میرے وہاں سے واپس آنے سے پہلے پندرہ سو ارب ڈالر میری میز پر ہوناچاہیے۔

ولایت پورٹل:شامی کالم نگار ہدی جنات نے  بعض عرب ممالک  کے درمیان کشیدگی پر اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ امریکی صدر نے ریاض  کا دورہ کرنے سے پہلے سعودی  عرب،متحدہ عرب امارات اور قطر سے کہا تھا کہ میرے وہاں سے واپس آنے سے پہلے پندرہ سو ارب ڈالر میری میز پر ہوناچاہیے لیکن اس میں قطر نے اپنے حصہ کاباج دینے سے انکار کردیا جس کے نتیجہ میں آل سعود نے مختلف بہانوں سے اس ملک پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا ہے کبھی سعودی اس پر اخوان المسلمین کی حمایت کا الزام لگاتے ہیں اور کبھی امیر قطر کے حالیہ بیان کو  خطرناک قرار دیتے ہیں جبکہ یہ صرف ظاہری لیبل ہیں حقیقت کچھ اور ہی ہے۔
ایران آنلائن





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 july 20