Sunday - 2018 july 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187793
Published : 11/6/2017 11:46

غیر متوقع طور پر:

داعش نے دی اپنے ہی پالتو کو حملہ کی دھمکی

سعودی عرب کی حمایت یافتہ عالمی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے کہا ہے کہ مستقبل میں وہ سعودی عرب پر بھی اسی طرح کے حملے کرے گی جیسے وہ اب تک یورپ اور ایران میں کرچکی ہے جبکہ سعودی عرب نے شام اور عراق میں داعش کو بےپناہ مدد فراہم کی۔

ولایت پورٹل:عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کی حمایت یافتہ عالمی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے کہا ہے کہ مستقبل میں وہ سعودی عرب پر بھی اسی طرح کے حملے کرے گی جیسے وہ اب تک یورپ اور ایران میں کرچکی ہے، اپنے ہفت روزہ آن لائن نیوز لیٹر میں داعش نے سعودی عرب کی قیادت میں 34 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کو امریکی صلیبی اتحاد کا حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسخروں اور احمقوں کا اتحاد ہے۔
واضح رہے کہ داعش وہی گروہ ہے جسے امریکہ اور سعودی عرب نے شام کے صدر بشار اسد کی حکومت کو گرانے اور اسرائیل کو مضبوط بنانے کے لئےتشکیل دیا تھا یہی وجہ ہے کہ داعش نے آج تک ایک گولی بھی اسرائیل کی طرف فائر نہیں گی ، وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو آج بھی امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کی حمایت حاصل ہے۔
مہر





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 july 22