Thursday - 2018 july 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187799
Published : 11/6/2017 14:20

روزے تو گئے ہی تھے حج بھی گیا قطر والوں کا

قطر کی قومی انسانی حقوق کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکام نے قطری شہریوں کے مسجد الحرام میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ولایت پورٹل:قطری اخبار الشرق نے قطر کی  قومی انسانی حقوق  کمیشن کے سربراہ علی بن سمیخ المری کے حوالہ سے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب میں موجود قطری شہریوں نے فون پر ہمیں اطلاع دی ہے کہ سعودی حکام نے انھیں مسجد الحرام میں داخل ہونے سے منع کر دیا ہے یہاں تک کہ ہمارے ایک ساتھی کو خانۂ کعبہ سے باہر نکال دیا  اور فوری طور پر سعودی عرب سے نکل جانے کاحکم دیا ہے،یاد رہے کہ جمعہ کے دن سعودی مفتی نے اپنے خطبہ میں کہا تھا کہ چونکہ آل سعود قطریوں سے ناراض سے اس لیے ان کے روزے باطل ہیں اور  جب تک وہ ؤل سعود کو راضی نہیں کر لیتے انھیں روزے رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
سیمرغ


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 july 19