Monday - 2018 july 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187802
Published : 11/6/2017 14:53

ہم اور آل سعود ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں:صہیونی وزیر

صہیونی خفیہ ایجنسی کے وزیر نے کہاہے کہ ہمیں سعودی عرب اور دیگر ممالک کے ساتھ روابط کو معمول پر لانے کے لیے اقتصاد کے دائرہ میں سوچنا ہوگا۔

ولایت پورٹل:المیادین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی خفیہ ایجنسی کے وزیر نے کہاہے کہ ہمارے اور سعودی اتھاد کے  بہت سارے مشترکہ مفادات ہیں،رپورٹ کے مطابق  صہیونی خفیہ ایجنسی کے وزیر کٹس نے کہا کہ آل سعود اور قطر کے کشیدگی کا اصلی سبب ایران ہے  اور اسرائیل کو سعودی عرب اور دیگر ممالک کے ساتھ روابط کو معمول پر لانے کے لیے  اقتصاد کے دائرہ  میں سوچنا ہوگا۔
Irib.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 july 16