Wed - 2018 Sep 26
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187803
Published : 11/6/2017 14:55

ہماری زندگی کا دارومدار خدا کے ساتھ ارتباط پر موقوف ہے:رہبر انقلاب

خدا سے ارتباط و اتصال اس بات کا موجب ہوتا ہے کہ ہم اپنی نفسانی خواہشات کی خاطر حقیقت کو پامال نہ کریں اور مصلحت کو ذاتی مفادات کی بھینٹ نہ چڑھائیں،خدا سے ارتباط کی وجہ سے ہی ہم خدا کی راہ سے بھٹکتے نہیں ہیں اور نہ ہی اس راہ پر چلنے سے پشیمان ہوتے یا تھکتے یا رنجیدہ ہوتے ہیں۔

ولایت پورٹل:خدا سے رابطہ کی بحالی کو کمتر نہیں سمجھنا چاہیئے، ہماری سبھی چیزوں کا دارومدار اسی ارتباط سے وابستہ ہے،یہ وہی ارتباط ہے جس کی وجہ سے ہمارے قلوب میں استحکام پیدا ہوتا ہے تاکہ ہم دشمنیوں سے خائف نہ ہوں،خدا سے ارتباط کی وجہ سے ہی ہمارے دلوں میں مؤمنین اور سالکان راہ خدا سے محبت و الفت گھر کرتی ہے، تاکہ ہم اپنے نظریاتی اختلاف کو نظر انداز کردیں، خدا سے ارتباط و اتصال اس بات کا موجب ہوتا ہے کہ ہم اپنی نفسانی خواہشات کی خاطر حقیقت کو پامال نہ کریں اور مصلحت کو ذاتی مفادات کی بھینٹ نہ چڑھائیں،خدا سے ارتباط کی وجہ سے ہی ہم خدا کی راہ سے بھٹکتے نہیں ہیں اور نہ ہی اس راہ پر چلنے سے پشیمان ہوتے یا تھکتے یا رنجیدہ ہوتے ہیں، خدا سے یہ ارتباط ہمیشہ ممکن ہے اور اس میں کبھی دیر نہیں ہوتی اور نہ ہی محال ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 26