Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187806
Published : 11/6/2017 15:23

صلہ رحم کی چند خصوصیات

صلہ رحم کی وجہ سے مملکت آباد اور عمر زیادہ ہوتی ہے ، اگر چہ اس زمانہ کے لوگ اچھے انسان ہی کیوں نہ ہوں، صلہ رحم کی وجہ سے قیامت کا حساب آسان ہوجاتا ہے۔

ولایت پورٹل:پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا:جس شخص کی تین سال عمر باقی رہ گئی ہو اور وہ صلہ رحم کرے تو خداوند عالم اس کی عمر میں تیس سال کا اضافہ کردیتا ہے اوراگر قطع رحم کرے اور اس کی عمر تیس سال ہو تو ،صرف تین سال رہ جاتی ہے۔
اس کے بعد آنحضرت (ص) نے اس آیت کی تلاوت فرمائی:یمحوا اللہ ما یشاء و یثبت و عندہ ام الکتاب۔
صلہ رحم کی وجہ سے مملکت آباد اور عمر زیادہ ہوتی ہے ، اگر چہ اس زمانہ کے لوگ اچھے انسان ہی کیوں نہ ہوں، صلہ رحم کی وجہ سے قیامت کا حساب آسان ہوجاتا ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21