Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187814
Published : 11/6/2017 16:42

رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا

پروردگارا! تو آج کے دن مجھے نیک لوگوں کا ساتھی اور مصاحب بننے کی توفیق عطا فرما،اور آج مجھے بروں کے ساتھ سے بچا، اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دار القرار میں جگہ عطا فرما ۔اے سارے جہان کے معبود تجھے اپنی الوہیت کا واسطہ۔

ولایت پورٹل:اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِی فِیهِ لِمُوافَقَةِ الْاَ بْرارِ، وَجَنِّبْنِی فِیهِ مُرافَقَةَ الْاَشْرارِوَآوِنِی فِیهِ بِرَحْمَتِکَ إِلی دارِ الْقَرارِ، بِإِلھِیَّتِکَ یَا إِلهَ الْعالَمِینَ
ترجمہ: پروردگارا! تو آج کے دن مجھے نیک لوگوں کا ساتھی اور مصاحب بننے کی توفیق عطا فرما،اور آج مجھے بروں کے ساتھ سے بچا، اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دار القرار میں جگہ عطا فرما ۔اے سارے جہان کے معبود تجھے اپنی الوہیت کا واسطہ۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21