Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187817
Published : 13/6/2017 11:36

ایران میں مزید دہشتگردانہ کاروائیوں کے لئے سعودی نے کیا دہشتگردوں کو الرٹ

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے وہابی دہشت گردوں سے ایران کے اندر دہشت گردانہ کارروائیوں کا مطالبہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے وہابی دہشت گردوں سے ایران کے اندر دہشت گردانہ کارروائیوں کا مطالبہ کیا ہے،سعودی عرب کے وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کے بیانات  اس کا اہم ثبوت ہیں،انھوں نے کہا کہ خطے میں امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کے اصلی حامی ہیں۔ لیکن ہمارے پاس اس بات کے بھی ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ سعودی عرب بھی خطے میں دہشت گردوں کا اہم حامی ہے اور سعودی عرب کے حکام نے دہشت گردوں سے ایران کے اندر دہشت گردانہ کارروائیوں کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17