Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187818
Published : 13/6/2017 11:52

داعش نے کرکوک میں ایک ہی گھر کے 10 افراد کے کاٹے گلے

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم نے کرکوک کے جنوب مغرب میں الحویجہ علاقہ میں 10 عراقی شہریوں کے سر قلم کردیئے ہیں۔

ولایت پورٹل:عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم نے کرکوک کے جنوب مغرب میں الحویجہ علاقہ میں 10 عراقی شہریوں کے سر قلم کردیئے ہیں۔
عراقی پارلیمنٹ میں کردستان پارٹی کی اپوزیشن رہنما آلا طالبانی نے کہا ہے کہ داعش نے ایک ہی خاندان کے دس افراد کے سرکاٹ دیئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں،آلا طالبانی نے عراقی فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ الحویجہ علاقہ کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوری اقدام کریں۔
ابلاغ




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21