Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187820
Published : 13/6/2017 13:48

نیویارک پر گرائیں گے ایٹم بم:شمالی کوریا

شمالی کوریا کے صدر یونگ یانگ نے امریکی صدر کے ٹویٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے نیویارک پر ایٹمی بم گرانے کی دھمکی دی ہے۔

ولایت پورٹل:ڈیلی میل نے شمالی کوریا سے شائع ہونے والے اخبار Rvdvngکا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ  شمالی کوریا سے نیویارک دس ہزار چارسو کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اور میزائل کے لیے یہ فاصلہ کوئی زیادہ نہیں ہے ادھر ٹرمپ نے اس سال کے شروع میں کہا تھا  کہ شمالی کوریا ہم پر ایٹمی حملہ نہیں کر سکتا ہے  لیکن اس ملک نے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے  یہ ثابت کردیا کہ یہ فاصلہ کوئی زیادہ نہیں ہے اب ایک بار  پھر ٹرمپ نے کچھ ایسا ہی دعوی کیا ہے جس کے جواب میں شمالی کوریا نے نیویارک کو نیست ونابود کردینے کی دھمکی دی ہے۔
ایلنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21