Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187824
Published : 13/6/2017 14:30

عراق اور عرب ممالک کے لیے الحشد الشعبی بنی فرشتۂ نجات

عرب لیگ میں عراق کے نمائندہ حبیب الصدرنے کہا :اگر الحشد الشعبی نہ ہوتی تو آج داعش بہت سارے عرب ممالک کی راجدھانیوں میں ٹہل رہی ہوتی۔


ولایت پورٹل:عرب لیگ میں عراق کے نمائندہ اور مصر میں اس ملک کے سفیر حبیب الصدر نے عراق کی عوامی رضاکار فوج الحشد الشعبی کو عرب دنیا کے نجات کا فرشتہ بتلاتے ہوئے کہا کہ عرب ممالک کو اس تنطیم کو شکریہ اد اکرنا چاہیے، انھوں نے مزید کہا:میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اگر یہ تنظیم نہ ہوتی تو داعش پہلے اپنے کالے جھنڈے کو بغداد کی چھاتی  پر لہراتی اور اس کے بعد دوسرے عرب ممالک اس کا نشانہ ہوتے لہذا ان تمام  ممالک کو الحشد الشعبی کا شکرگذار ہونا چاہیے کہ جو آج موصل کے اکثر حصہ کو آزاد کروا کر شام کی سرحد تک پہنچ چکی ہے ۔
ایران آنلائن




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23