Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187826
Published : 13/6/2017 15:32

رمضان المبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحروں کی برکتوں سے آگاہ کر اس میں میرے دل کو اسکی روشنیوں سے چمکا دے اور اس میں میرے اعضاء کو اس ماہ کے احکام پر عمل کرنے کیطرف لگا دے ،تجھے اپنے نور کا واسطہ اے پہچان والوں کے دلوں کومنور کرنیوالے۔

ولایت پورٹل:اَللّٰھُمَّ نَبِّھْنِی فِیهِ لِبَرَکاتِ أَسْحارِہِ، وَنَوِّرْ فِیهِ قَلْبِی بِضِیاءِ أَنْوارِہِ، وَخُذْ بِکُلِّ أَعْضائِی إِلَی اتِّباعِ آثارِہِ، بِنُورِکَ یَا مُنَوِّرَ قُلُوبِ الْعارِفِینَ
ترجمہ:اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحروں کی برکتوں سے آگاہ کر اس میں میرے دل کو اسکی روشنیوں سے چمکا دے اور اس میں میرے اعضاء کو اس ماہ کے احکام پر عمل کرنے کیطرف لگا دے ،تجھے اپنے نور کا واسطہ اے پہچان والوں کے دلوں کومنور کرنیوالے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17