Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187828
Published : 13/6/2017 15:58

کراچی میں کھلونا بندوقوں کی فروخت پر پابندی عائد

کراچی میں دومہینے کے لیے کھلونا بندوقوں کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔


ولایت پورٹل:سند ھ کی وزارت داخلہ نے کراچی میں کل سے لے کر دو ماہ تک کھلونا بندوقوں کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے نیز کراچی پولیس بازارسے کھلونا بندوقوں کو اکٹھا کرنے میں مصروف ہے اور اس طرح کے کھلونوں کو بیچنے والے بیس افراد کو اب تک گرفتار بھی کیاچکا ہے تاہم پولیس نےاس اس حکم کی وجہ سڑکوں پر ہونے والی  لوٹ مار اور مسلح ڈکیتی کو بتایا ہے نیز ان کھلونوں کے معیاری نہ ہونے کی وجہ سے بہت سارے بچے  بھی زخمی ہوجاتے ہیں۔
Irib.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17