Monday - 2018 Oct. 22
Languages
12623:نتائج: 0.211سیکنڈ میں
جستجو برای :
انشاء اللہ شیعہ و سنی اتحاد کے ذریعے امامین عسکریین کے حرم مطہر میں جو امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کا آبائی گھر ہے اور اس کے اطراف میں اربعین کے زائرین کی خدمت زیادہ سے زیادہ کرسکیں گے۔
اس سال کربلا جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
سوال یہ ہے کہ اگر جمال خاشقجی کی بہیمانہ موت پر انسانی حقوق کی پامالی ہوئی ہے تو کیا باقر النمر کی شہادت کے موقع پر انسانی حقوق پامال نہیں ہوئے؟ کیا یمن میں مارے جارہے ہر روز سینکڑوں لوگوں کی موت انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہے؟
وہ قوم، جو ایک ایسی کتاب کو اپنا رہنما مانتی ہے جس کا پہلا لفظ "پڑھو" تھا، دور حاضر میں پڑھائی سے اتنی دور ہوگئی۔ ایسا نہیں کی یہ ہمیشہ سے ہی تھا، اگر ہم اسلامی تاریخ کے سنہرے باب کو دیکھیں تو ہمیں ایسے ان گنت نام ملیں گے جنہوں نے سائنس، طب، جراحت، الجبرا، ریاضی اور فلسفہ کے علاوہ تقریباً تمام علوم و فنون میں مہارت حاصل کی اور ایسے کام کئے جس کا فائدہ ساری دنیا کو ہوا۔
اربعین حسینی کو پر امن طور پر منعقد کرنے کے لیے عوامی رضا کار فوج حشد الشعبی نے صوبہ کربلا میں اضافی ٹکڑیاں تعینات کردی ہیں۔
آل سعود کی بربریت کا شکار ہونے والے بے گناہو یمنی عام شہریوں کی وجہ سے جنوبی یمن میں واقع صوبہ عدن کے ہسپتال بحران کا شکار ہوچکے ہیں۔
عراقی فوج اور حشد الشعبی نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے مشرقی دیالی میں داعش کو کاری ضرب لگائی ہے۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کواستنبول میں سعودی قونصل خانے میں وحشیانہ اور خوفناک طریقہ سے قتل کرنے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید بن احمد المالکی کو سعودی عرب کےنئےوزیرخارجہ بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
جمال خاشقجی کی موت کے ذمہ داروں کے مکمل احتساب کی ضرورت ہے۔
  • کل نتائج : 12623