Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187833
Published : 13/6/2017 16:46

خاتون کی سربراہی میں خواتین کی توہین

امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کے ایشیابھر میں پھیلے کپڑوں کے کارخانوں میں ایشیا میں سب سے کم مزدوری پر کام لیا جاتا ہے اس کے علاوہ اعلیٰ عہدہ داروں کی طرف سے توہین اور پریشان کرنا تو روز کا معمول ہے۔


ولایت پورٹل:حقیقت یہ ہے کہ ایوانکا ٹرمپ کپڑے کا ایک ایسا منحوس برانڈ ہے جس میں نہایت ہی کم اجرت پر کام کرنا پڑتا ہے ،جہاں کام کرنے والوں کا کہنا ہے :یہاں تنخواہ اتنی کم ملتی ہے کہ ہم اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالنے قاصر ہیں،یہاں مزدور یونین کے بدلہ میں غنڈہ گردی کا راج ہے ،یہاں جو عورتیں بیماری میں بھی کام پر آئیں  توانھیں پوئنٹ ملتے ہیں، انڈونیشیا کے صوبنگ علاقہ میں چل رہے انھیں کارخانوں میں سے ایک کے ملازمین کا کہنا ہے کہ وہ ایشیا میں سب سے کم تنخواہ پر کام کرنے والوں میں سے ہیں جہاں ان سے زیادہ سے زیادہ مال تیار کرنے کو کہا جاتا اور کبھی اگر دل چاہے تو اوورٹائم کے پیسے مل جاتے ہیں لیکن اونچی پوسٹ پر کام کرنے والے افراد کی طرف سے توہین اور پریشانیوں کا سامنا ہر روز کرنا پڑتا ہے۔
قدس آنلائن




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23