Friday - 2018 july 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187838
Published : 13/6/2017 17:12

مغربی پٹی کے سلسلہ میں اختلافات اسرائیل کو مٹا سکتے ہیں:صہیونی صدر

صہیونی صدر نے کہا ہے کہ مغربی پٹی کے مستقبل کے سلسلہ میں پیدا ہونے والے اختلافات کو اگر ختم نہ کیا گیا تو یہ اسرائیل کی نابودی کا سبب بن سکتے ہیں۔

ولایت پورٹل:اسرئیلی صدر ریوون ریولن آج انتباہ دیا ہے کہ اگر مغربی پٹی کے مستقبل کے سلسلہ میں وجود میں آنے والے اختلافات اور کشیدگی کو اگر ختم نہ کیا گیا تو اسرائیل کا وجود ختم ہوسکتا ہے،صہیونی صدر نے ہارٹز اخبار کے سالگرہ کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ مغربی  ااور غزہ پٹی کے مستقبل کو لے کر اسرائیلی سیاسی پارٹیوں کے درمیان جو اختلاف اور کشیدگی چل رہی ہے وہ اگر اسی طرح چلتی رہی تو اسرائیل  کے اندر خانہ جنگی شروع ہوجائے گی اور یہ ریاست نابود ہوجائے گی۔
فانوس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 july 20