Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187848
Published : 14/6/2017 14:9

ٹرمپ کے آنے سے کچھ بھی نہیں بدلا

روسی صدر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ میں ٹرمپ کے آنے کے بعد بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی اور اس ملک نے روس کے ساتھ روابط میں بہتری نہیں لائی ۔


ولایت پورٹل:روسی صدر نے اولیور سٹون کو دیے گے  اپنے ایک نٹرویو میں کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کے  جیت جانے کے بعد اکثر ماہرین  کا کہنا تھا کہ اب  امریکہ اور روس کے تعلقات میں بہتری آئے گی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا اس لیےکہ امریکہ نہیں چاہتا کہ روس یوکرین کے قریب آئے کیونکہ اس سے روس زیادہ مضبوط ہوجائے گا جو امریکہ کے لیے ایک چیلنج ہوگا،پوتین نے مزید کہا : اینٹی بیلسٹک میزائل سے سے نکل جانا واشنگٹن کی اسٹریٹجک غلطی ہے اور اس سلسلہ میں مذاکرات جاری  ہونا چاہیے لیکن روس اس کا مناسب جواب دے گا۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21