Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187856
Published : 14/6/2017 16:31

رمضان المبارک کے انیسویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑھا دے اس کی بھلائیوں کیلئے میرا راستہ آسان فرما اور میری نیکیوں کی قبولیت سے مجھے محروم نہ کر اے روشن حق کی طرف ہدایت کرنے والے۔ ولایت پورٹل:اَللّٰھُمَّ وَفِّرْفِیهِ حَظِّی مِنْ بَرَکاتِهِ، وَسَھِّلْ سَبِیلِی إِلی خَیْراتِهِ، وَلاَ تَحْرِمْنِی قَبُولَ حَسَناتِهِ، یَا هادِیاً إِلَی الْحَقِّ الْمُبِینِ

ترجمہ:اے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑھا دے اس کی بھلائیوں کیلئے میرا راستہ آسان فرما اور میری نیکیوں کی قبولیت سے مجھے محروم نہ کر اے روشن حق کی طرف ہدایت کرنے
والے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20