Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187857
Published : 14/6/2017 16:34

شام میں امریکی اتحاد کا نشانہ صرف عام شہری:اقوام متحدہ

شام کے شہر رقہ میں داعش کے خلاف بننے والے امریکی اتحاد کو اقوام متحدہ نے آڑے ہاتھوں لیا۔


ولایت پورٹل:
اقوام متحدہ نے آج اپنی ایک رپورٹ میں  شام کے شہر رقہ میں داعش کے خلاف بننے والے امریکی اتحاد کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس اتحادنے  رقہ میں عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے اور تقریباً ایک لاکھ ساٹھ ہزار لوگوں کو گھر چھوڑنے پر مجبور کیا ہے ،رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ روس ،ترکی اور ایران کی طرف سے شام میں امن علاقوں کے قیام کے سلسلہ میں ہونے والے معاہدہ کی وجہ سے ادلب اور حلب میں کشیدگی کچھ کم ہوئی ہے  لیکن حمص  اور دمشق کے اطراف نیز شمالی درعا میں ابھی کی حالات نہایت ہی خراب ہیں۔
میزان


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22