Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187862
Published : 15/6/2017 13:2

امریکہ میں بڑھتی بدامنی کے نتیجے میں، 16 افراد ہلاک

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 16افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:ایسوسی ایٹڈ پریس  کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی مختلف ریاستوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 16افراد ہلاک ہوگئے ہیں،اطلاعات کے مطابق گزشتہ 48گھنٹوں میں فائرنگ کے بیشتر واقعات ریاست مشی گن، میری لینڈ اور کنٹکی میں رونما ہوئے جبکہ واشنگٹن ڈی سی کے نواح میں فائرنگ کے واقعہ میں کانگریس کے رکن سٹیوسکالس سمیت متعدد  افراد زخمی ہو گئے ہیں،ذرائع کے مطابق امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 16افراد ہلاک جبکہ 55 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
مہر
 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24