Thursday - 2018 july 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187863
Published : 15/6/2017 13:9

القاعدہ اور بن لادن امریکی اقدامات کا نتیجہ ہیں: روسی صدر

روسی صدر نے کہا کہ القاعدہ کی پیدائش اور سویت یونین کے خلاف اسے ہتھیار فراہم کرنے میں امریکہ نے اہم کردار ادا کیا تھا جس کے ٹھوس شواہد ہمارے پاس موجود ہیں۔

ولایت پورٹل:روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ اور اسامہ بن لادن کی پیدائش کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ اور اسامہ بن لادن امریکی اقدامات کا نتیجہ ہیں اور امریکہ براہ راست دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کررہا ہے۔
روسی صدر نے کہا کہ القاعدہ کی پیدائش اور سویت یونین کے خلاف اسے ہتھیار فراہم کرنے میں امریکہ نے اہم کردار ادا کیا تھا جس کے ٹھوس شواہد ہمارے پاس موجود ہیں،پوتین نے کہا کہ امریکہ نے چچن میں باغیوں کو ہتھیارفراہم کئے تھے، پوتین نے کہا کہ القاعدہ کو ہم نے جنم نہیں دیا بلکہ ہمارے امریکی دوستوں نے اسے جنم دیا اور ابھی تک اس کی حمایت کرتے آئے ہیں۔
ابلاغ




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 july 19