Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187871
Published : 15/6/2017 14:41

دہشتگردی کے خلاف لڑنے میں ایران کے ساتھ ہیں: نائجیریا

نائجیرین حکومت دہشتگردی کے خلاف لڑنے میں ہر طرح سے ایران کی مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔

ولایت پورٹل: نائجیریا کے وزیر خارجہ نےاپنے ہم منصب  ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف  کے نام اپنے ایک پیغام میں تہران میں ہونے والے حالیہ  دہشتگردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے  اور کہا کہ ہم دہشتگردی کے خلاف لڑنے میں آپ کی ہر طرح سے مدد کرنے کو تیار ہیں یہ ایک بین الاقوامی دہشتگردی ہے  اس کی قومی اور عالمی سطح پر جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے نیز اس سلسلہ میں ہم عالمی سطح پر بھی آپ کی مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔
فارس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21