Friday - 2018 july 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187875
Published : 15/6/2017 15:26

صہیونیوں اور داعش کے درمیان معاہدہ

فلسطینی تحریکوں کا کہنا ہے کہ صہیونیوں نے دہشتگردوں کو پالا،اسلحہ دیا اوراب ان کے زخمیوں کا علاج کرتے ہیں۔

ولایت پورٹل:کئی سال ہوئے داعش نامی بدنام زمانہ جلاد دہشتگرد تنظیم وجود میں آئی ہے  لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ اتنے سالوں میں اس تنظیم کی طرف سے ایک گولی بھی اسرائیل  کے خلاف نہیں چلی،ان کی تمام  تر کاروائیاں عربی اور اسلامی ممالک تک محدود ہیں اس لیے کہ اس سے اسلام کو نقصان پہنچتا ہے نیز اسلام اور مسلمانوں کی تصویر دنیا کے سامنے بگڑتی ہے جو عالمی سامراج کا ایک اہم مقصد ہے ،حقیقت یہ ہے  داعش ایک صہیونی تنظیم ہے  جس کا کام  اسلام کے نام پر اسلام کو بدنام  کرنا ہے اس لیے کہ مغربی ممالک میں اسلام کی تیز رفتاری کو دیکھ کر سامراج  بوکھلاٹ اور اسلامو فوبیا  کا شکار ہوچکاہے لہذا اسے اسلام کو بدنام کرنے کے لیے کچھ تو کرنا ہی تھا تواس نے اس تنظیم کو پیدا کیا۔
Irib.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 july 20