Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187878
Published : 15/6/2017 16:2

امریکی اتحاد سے کہیں زیادہ اچھا ایران لڑرہا ہے داعش کے خلاف:واشنگٹن پوسٹ

دہشتگردی کے خلاف ایران کا پروگرام نہایت ہی وسیع ہے نیزایران داعش کے خلاف امریکی اتحاد سے کہیں زیادہ مضبوطی کے ساتھ لڑ رہا ہے ۔

ولایت پورٹل:امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں داعش کے خلاف ایران کی کاروائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ عملی میدان میں ایران امریکی اتحاد سے کہیں زیادہ بہتر طریقہ سے داعش کے خلاف لڑرہا ہے ،پچھلے ہفتہ داعش نے تہران میں دو حملے کیے تھے لیکن ایرانی  حفاظتی دستوں کی فوری کاروائی کے نتیجہ میں کچھ ہی گھنٹوں کے اندر داعشی اپنے انجام کو پہنچے،رپورٹ میں یہ بھی آیا ہے کہ ایران ابھی  تک داعش کے خلاف جنگ کو اپنی سرحدوں سے باہر روکنے میں کامیاب رہا ہے اور اس سلسلہ وہ امریکی اتحاد سے کہیں زیادہ اثر انداز ثابت ہوا ہے ،ایران کا مقصد داعش  اور داعشی فکر کو ختم کرنا  ہے چاہے اس کے لیے اس کو کچھ بھی کرنا پڑے اسی کے ساتھ وہ ہمیشہ مسلمانوں کو اتحاد کی دعوت دیتا رہتا ہے۔
فانوس


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23