Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187883
Published : 15/6/2017 16:42

صہیونیوں کی ایک بار پھر مسجد الاقصی پر یلغار

آج ایک بر پھر صہیونی فوج کے حصار میں اور اس کی ایما پر دسیوں صہیونیوں نے مسجد الاقصی پر حملہ کیا۔


ولایت پورٹل
:صفا فلسطینی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج اڑتیس صہیونیوں نے شدید حفاظتی انتظامات کے سایہ میں  مسجد الاقصی پر حملہ کیا  جس کی تفصیلات کچھ اس طرح منظر عام پر آئی ہیں کہ صبح گیارہ بجے کے قریب صہیونی فوج نے المغاربہ دروازہ کو اندر سے بند کردیا اور خود مسجد کے صحن میں آکر پوزیشنیں سنبھال لیں  تا کہ صہیونی مکمل اطمئنان کے ساتھ مسجد میں داخل ہوسکیں ،یاد رہے کہ رمضان المبارک میں ہر روز مغربی پٹی، مقبوضہ بیت المقدس اور دوسرے کئی  شہروں سے سیکڑوں کی تعداد میں فلسطینی شہری  مسجد الاقصی میں نماز پڑھنے آتے ہیں۔
آخرین خبر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24