Friday - 2018 Dec 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187886
Published : 15/6/2017 17:5

آل خلیفہ نے اپنی نابودی کی طرف بڑھایا ایک اور قدم

آل خلیفہ نے آل سعود کی ایما پر ایک مرتبہ پھر چھبیس بحرینیوں کی شہریت منسوخ کی اور اٹھارہ کو عمر قید کی سزا سنائی۔


ولایت پورٹل:بحرینی  ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کی ایک عدالت نے آج چھبیس افراد کی شہریت کو منسوخ کرنے اوراٹھارہ کے لیے عمر قید کی سزا کا اعلان کیا ہے جبکہ کئی لوگوں کو پندرہ سال جیل کی سزا  بھی سنائی ہے  ادھر بحرینی شہری اپنے رہبر آیت اللہ  شیخ عیسی قاسم پر آل خلیفہ کی طرف سے ہونے والی زیادتیوں کو لے ان کے شہر الدراز میں احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں  یاد رہے کہ تقریبا ایک مہینے پہلے بحرینی فوج نے  آیت اللہ قاسم کے گھر پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجہ میں چھ افراد شہید اور کئی زخمی ہوئے تھے اس کے بعد سے اس علاقہ میں عوامی مظاہرے جاری ہیں اور آل خلیفہ اپنی خاندانی آمریت کو بچانے کے لیے آئے دن کسی نہ کسی بہانے سے ان اعتراضات کو کچلنے کی کوششوں میں مصروف ہے ۔
تسنیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Dec 14